ادھوری محبت پارٹ ٢

 #ادھوری # محبت 


#تحریر عروج سعید 

#قسط #2# 

حسن بہت معصوم اور   کم عمر نظر ارہا تھا وہ معصومیت کی وجہ سے اور بھی دل کش نظر ارہا تھا وہ کالج کے سامنے ہی نظر نیچے کیے اپنے ساتھ موجود  چھوٹے بچے سے باتوں میں   مصروف تھا جسے یے بھی معلوم نہ تھا کے اسے سامنے کہڑے دو وجود دیکھ رہے ھیں 5 منٹ گزرنے کے بعد حسن جاچوکہ تھا اور عروج بھی بس جانے ہی والی تھی عینی کی گاڑی 1:30 پر اتی تھی جبکہ کالج سے چھٹی 1:15 پے ھوتی تھی اور عروج 1:20 پر ہی عینی کو اکیلے چھوڑی گھر ا جاتی اج بھی ایسا ہی ہوا تھا سب گھر جا چکی تھی اگلی صبح روز کی طرح ایک نیئ واردات شعروع ہونی تھی سال ک اخری دن تھے اگلی صبح کا اغاز ہو  چوکہ تھا ہر روز کی طرح اج بھی عینی کالج پہلے سے ہی موجود تھی ایک نیئ کہانی ک ساتھ اتی ہے اور خوشی ک ساتھ عروج کہ گالے لگاے پھر اپنی نیئ داستان سوناتی ہے اج میرے پیچھے 5 لڑکے ایے فلاں کالج کے تھے نمبر دے گیے ایک بہت خوبصورت تھا مجھ پے لٹو ہو گیا عروج نے بہت بار سمجھایا لیکن عینی روکنے والی کہاں تھی روذ نئی نئی لگاتی رہی اور حسن بھی دیوانہ بنہ رہا عینی کتنے معصوم دلوں سے کھیل رھی تھی  حسن جنون  کی حد تک پونجھ گیا تھا وہ روز صبح عینی کی گاڑی ک پیچھے اتا صبح صبح شہر سے عینی کے گاوں پونجھ کے گاوں سے پھر شہر تک گاڑی ک پیچھے اتا رور ایسا ہوتا رہا عینی اتے ہی دانی کے بارے میں ب بات کرتی ( دانی پہلا لوو تھا عینی کا جس کا حسن کو بھی معلوم نھیں تھا اور نہ دانی کو حسن کا ) اب کی بار عروج نے سوال کرنے شعروع کیے کے کیسی ایک کو چنوں ایک کے ساتھ  مخلس راھو لیکن ایک کے ساتھ عینی نے پھر بہی دونوں کو  چونہ اور عروج نے اپنے سوال جاری رکھے عروج عینی سے 1 سال بڑی تھی ہر خیال رکھنے والی تھی باتوں باتون میں عروج کو پتا چلا کے حسن یتیم یے اور گھر کا بڑا بیٹا بھی وہ ہی ہے دو بہنے تھی جن کی شادی بہت پہلے کر دی گئ  اور اس ک والد کی موت پر سگی دادی نے اپنے ہی بیٹے کا پوسٹ ماٹم کروا کر باھو کو 5  بچوں سامیت گھر سے نکال دیا گھر کی دو بڑی بیٹیوں کی عمرے کریب 16 سال تھی اور حسن کی عمر 11 سال تھی  اور حسن کے چھوٹے بھائ کی عمر 9   سال جبکہ اخری بیٹے کی  عمر4  سال  تھی  انھے گاوں سے نکال دیا گیا اب وہ سب شھر میں رینٹ پے رہ رہے تھے جو   کرایا ان کے مامو ادا کر ریے تھے   

#جاری ہے

Comments

SAFT-IN