پختہ سودے

 میرے سائیں کہتے ہیں پختہ سودے کرو الله کے ساتھ پوری یاری لگاؤ مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلّم) کے ساتھ کامل یاری لگاؤ خدا کے ہو جاؤ مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلّم) کے ہو جاؤ پھر دیکھو الله کی عزت کی قسم اس کی رحمت بہار بن کر کیسے تمہاری زندگیوں میں کس طرح برستی ہے حضورؐ (صلی اللہ علیہ وسلّم) اپنی کملی کس طرح تان کر آپ کے سروں پہ قائم ہوتے ہیں حضورؐ (صلی اللہ علیہ وسلّم) کا فیض آج بھی جاری ہے بد بخت ہیں وہ لوگ نابینا ہیں وہ لوگ اندھے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں وصال کے بعد فیض بند ہو گیا معاذاللہ ان کی قبر ہو گیی زندہ نہ رہے. بد بختوں تم زندہ نہ رہو مصطفیٰؐ (صلی اللہ علیہ وسلّم) کو مردہ سمجھنے والو. مصطفیٰؐ (صلی اللہ علیہ وسلّم) زندہ تھے زندہ ہیں زندہ رہیں گے.محمّد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلّم) کا فیض حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالٰی کو جیسے ملتا تھا.. فرق سفر اتنا ہے کے وہ بےحجاب پاتے تھے اب امت کو پردے کے پیچھے سے عطا کرتے ہیں اور یہ پردہ ہماری آنکھوں کا ہے الله کی عظمت کی قسم یہ پردہ ہماری آنکھوں کا ہے مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلّم) کا نہیں ہے اگر ہم پردہ ہٹا لیں تو مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلّم) آج بھی بے نقاب دیدار کرواتے ہیں اپنے دیوانوں کو اور بے حساب عطا کرتے ہیں.

Comments

SAFT-IN