بھاٸی

 #بھائی_نامہ

بھائی وہ ہوتا ہــــے جو کمرے کو پھیلائے رکھتا ہے ۔

بھائی وہ ہوتا ہے جو کھانا کھانے کے بعد ہاتھ بیڈ شیٹ ، پردہ، تکیہ وغیرہ سے صاف کرتا ہــــــے ۔

بھائی وہ ہوتا ہے جو فرج میں رکھی چاکلیٹ ، آئس کریم ، میٹھائی اپنا حصہ کھانے کے بعد بہن کا حصہ بھی ہڑپ کر جاتا ہے ۔بھائی اس کو کہتے ہیں جو بہن کو تو کپڑے پریس نہیں کرکے دیتا لیکن بہن کو کہتا ہے

 کہ کپڑے پریس کر دو۔ بھائی وہ ہوتا ہے 

جو بہانا بنا کر بہن کی پاکٹ منی بھی کھا جاتا ہے ۔ بھائی اس کو کہتے ہیں جو لڑائی بھی بہن سے کرتا ہے

بھائی وہ ہوتا ہے جو لڈو کھیلتے ہوے چیٹنگ کرتا ہے ۔۔۔

 بھائی وہ مخلوق ہے جو کرکٹ کھیلتے ہوے اپنی باری کھیل لیتا ہے جب بہن کی باری آئے کوئی نا کوئی بہانا بنا کر بھاگ جاتا ہے۔۔ 

بھائی وہ ہوتا ہے جو بہن کو بائیک پر بٹھا کر تیز بائیک چلا تا ہے بہن کو ڈرانے کے لیئـــــے.

اور بھائی وہ بھی ہوتا ہے جو بہنوں کو اپنی نوکری کے لا رے لگا کے پیسے مانگتا رہتا ہـــــے 

اپنی بہنوں کو ڈبل دوں گا۔۔۔ دیتا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔

بھائی وہ ہوتا ہے جو اسٹڈی میں بہن سے کم نمبر لیتا ہے ۔ بھائی وہ ہوتا ہے جب بازار سے کوئی چیز منگوائیں تو پہلے ٹیکس لیتا ہے پھر جاتا ہـــــے ۔ 

بھائی وہ ہوتا ہے خود تو بہن کے ساتھ لڑتا ہــــے 

جب کوئی اور اس کی بہن کو کچھ کہے تو اس کو منہ توڑ جواب🗣 دیتا ہے ۔بھائی وہ ہوتا ہــــے

 جو بہن کے لیے گفٹ لاتا ہے۔ بھائی وہ  ہوتا ہے جو کبھی بہن کی آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتا ۔۔۔ 

بھائی وہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے بہن خود کو مضبوط سمجھتی ہے ۔ بھائی وہ ہوتا ہے جو بہن کا مان ہوتا ہے ۔

بھائی وہ ہوتا ہے جس پر بہن کو فخر ہوتا ہے۔

بھائی وہ ہوتا ہے جو اپنی بہن کا سائے کی طرح خیال رکھتا ہے ۔ ہاں باپ کے بعد بھائی ہی تو ہوتا ہے جو بہن کے لیئـــــے ڈھال ہوتا ہے ۔۔۔۔ 

بھائی وہ ہوتا ہے جو بہن کو شاپنگ پر لےجاتا ہے ۔۔۔۔ 

 بھائی وہ ہوتا ہے جو ہمیشہ امی کی چپل سے بچ جاتا ہے ۔

بھائی اور بہن کے رشتے میں لڑائیاں بھی بہت ہوتی ہیں اور پیار بھی بہت ہوتا ہے ۔۔۔

اللہ سب کے بھائیوں کا سایا اپنی بہنوں کے سروں پر قــــــائم و دائم رکھـــــــے 

آمین❤️

Comments

SAFT-IN