نا محرم

 نامحرم اگر جلتے کوئلوں پر بھی چل کر کہے نا مجھے تم سے محبت ہے 

تو پھر بھی اس کی بات کا یقین نہ کریں🚫🚫 

یہ صرف دھوکہ ہے نکاح کے بغیر محبت صرف ڈرامہ ہوتی ہے جو محدود مدت کے بعد ختم ہو جاتی لکین آپ اس سے چاہ کر بھی خود کو نہیں نکال پاتے۔۔۔ اپنی قدر کرو خود سے پیار کرو ۔۔خود کو گناہوں سے بچاو۔۔ نہیں تو نا ختم ہونے والا دکھ آپ کا مقدر بن جائے گا💔

اچھی لڑکیاں چھپے دوست نہیں بناتیں 

کوئی بھی لڑکی بری نہیں ہوتی ،بس اس سے کچھ ایسا ہوجاتا ہے جو برا ہوتا ہے

گناہ کو برا کہنا ہے ;خود کو نہیں ۔۔۔۔

اپنی صرف اصلاح کرنی ہے اور رب العالمین کے قریب ہوجانا ہے ❤️

سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے ۔۔۔

لکین

جس کو آپ خود مفت میں میسر آجائیں وہ موقع ہاتھ سے جانے بھی نہیں دیتے🙂

جس رشتے کی اسلام میں کوئی جگہ ہی نہیں ہے اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے۔۔؟؟

اگر اس رشتے میں ذرا برابر بھی حقیقت ہوتی تو اللہ نکاح کا رشتہ ہی نا بناتے 

اور اللہ کے فیصلے ہمیشہ دانشمندانہ ہوتے ہیں.....💯

محرم صرف آپکا شوہر ہوتا ہے....❤

.

ایک نامحرم کبھی دوست نہیں ہوتا بنت حوا

وہ قبر کا سانپ ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ🔥

Comments

SAFT-IN