زرداری برانڈ
زرداری برانڈ ہے
ایک ہوتا ہے ڈرامہ جھوٹ میڈیائ نوٹنکی اور ایک ہوتا ہے اصل ، عوام کے زورِ بازو ہر ٹھوس حقائق
دو ہزار نو میں آصف زرداری افغانستان کے دورے پر تھے اور اُنھوں نے سندھی ٹوپی پہنی تھی جس پر ایک مخصوص مائینڈ سیٹ کے صحافیوں نے آصف زرداری کی ٹوپی کا مذاق اُڑایا بس پھر کیا تھا عوام نے آصف زرداری کے ٹوپی پہننے کے مذاق اُڑانے کا اپنے انداز میں بدلہ لینا شروع کیا سندھی قوم نے باقاعدہ سندھی ٹوپی اور اجرک ڈے منانا شروع کیا جو ہوتے ہوتے سندھی کلچرل ڈے بن گیا پشتونوں نے پشتون کلچرل ڈے منانا شروع کیا بلوچوں نے بلوچ کلچرل ڈے منانا شروع کیا سرائیکیوں نے سرائیکی کلچرل ڈے منانا شروع کیا مطلب پاکستان کے تمام قوموں نے ایک ٹھوس اور مُتفق پیغام دیا کہ آصف زرداری کی ٹوپی اُس کا کلچر ہے اور جو بدبخت ہمارے کلچر کا مذاق اُڑاتے گا ہم مظلوم قومیں اپنے حساب سے اُن کو جواب دینگے
جب تک ایک سندھی ایک بلوچ ایک پشتون ایک سرائیکی زندہ رہیگا وہ اپنا کلچرل ڈے مناتا رہے گا اور تاریخ میں ثابت کرتا رہے گا کہ آصف زرداری کی ٹوپی کا مذاق اُڑانے والے دو فُٹی بونوں کو ہم رکھتے ہیں جوتے کے نوک پہ ! اُکھاڑ لو جو اُکھاڑنا ہے ۔
دوسری طرف وہ میڈیائی نوٹنکی ہیں جو اخبار ٹی وی اور سوشل میڈیا کے زور پر فضول ڈرامے رچا کر عوام کو بیوقوف بنانا چاہتے ہیں کہ فلاں لیڈر “برانڈ” ہے
اوہ بھائی برانڈ صرف زرداری ہے باقی سب ڈرامے بازی ہے
سندھی کلچرل ڈے مُبارک ہو.
Comments
Post a Comment